Revision 26889 of "تصوف" on urwiktionary

تَصَوُّف {تَصَوْ + وُف} ([[عربی]])

ص و ف، تَصَوُّف

عربی [[زبان]] سے [[اسم مشتق]] ہے [[ثلاثی]] [[مزید فیہ]] کے [[باب]] تفعل سے [[مصدر]] ہے اور اردو میں [[بطور]] [[حاصل مصدر]] [[مستعمل]] ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1672ء کو [[شاہی]] کے [[کلیات]] میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم [[کیفیت]] (مذکر - واحد)

==معانی==

1. وہ [[مسلک]] جس کے وسیلے سے [[صفائی]] [[قلب]] حاصل ہو۔ [[تزکیہ]] [[نفس]] کا طریقہ، اشیائے [[عالم]] کو صفات حق کا [[مظہر]] جاننا، علم معرفت۔

"تصوف کی [[بنیاد]] [[تمام تر]] [[واردات]] [[باطن]] پر تھی۔"، <ref>( 1967ء، اردو [[دائرہ]] [[معارف]] اسلامیہ، 179:3 )</ref>

2. [[تصوف]] کی [[ذیلی]] [[اقسام]] [[میں سے]] ایک قسم جس میں تصوف اور اس کے متعلقات سے [[بحث]] ہوتی ہے یا وہ قسم جس میں [[درویش]] اپنے [[جذبات]] کا اظہار صرف [[لباس]] سے کرتے ہیں، صوف پوشی، [[پشمینہ]] پوشی۔

"انھوں نے اس تصوف کا بے حد اثر [[قبول]] کیا جن کی [[تبلیغ]] درویش کرتے تھے۔"  <ref>( 1968ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، 647:3 )</ref>

 تصوف کی وہ قسم جسے [[ہندو]] اپنے [[مذہبی]] عقاید سے متصف کرتے ہیں۔

"علم بیدانت کو کہ علم تصوف ہے خوب جانتا تھا۔"  <ref>( 1898ء، [[تاریخ]] ہندوستان، 129:6 )</ref>

==انگریزی ترجمہ==

the theology of the Sufis or mystics of the East; mysticism; devoting oneself to contemplation; contemplation 

==مترادفات== 

درویشی، طَرِیقَت، عِرْفان، 

==مرکبات==

تَصَوُّفِ گویا

==حوالہ جات==

<references/>

==بیرونی حوالہ جات==
http://urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=تصوف
==مزید دیکھیں==

* [[متصوف]]
* [[متصوفانہ]]
* [[مستصوف]]
* [[مبنی التصوف]]
* [[متصوفانہ اشعار]]
* [[متصوفانہ پہلو]]
* [[متصوفانہ تحریکات]]
* [[متصوفانہ خیالات]]
* [[متصوفانہ رجحانات]]
* [[متصوفانہ کلام]]
* [[متصوفانہ مزاج]]

[[Category:ت۔ص]]