Revision 26893 of "ڈرائی" on urwiktionary

ڈَرائی {ڈَرا + ای} ([[انگریزی]])

Dry، ڈَرائی

اصلاً انگریزی [[زبان]] کا [[لفظ]] ہے اردو میں انگریزی سے [[ماخوذ]] ہے [[اصل]] [[معنی]] اور اصل [[حالت]] میں عربی [[رسم الخط]] کے ساتھ [[بطور]] صفت [[استعمال]] ہوتا ہے۔ 1955ء کو "اردو میں [[دخیل]] پورپی الفاظ" میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔

صفت ذاتی (واحد)

==معانی==

1. خشک، سوکھا۔

"ڈرائی (Dry) [[بات چیت]] میں ابھی [[چالو]] نہیں ہے لیکن اس کا ایک [[مرکب]] [[ڈرائی]] [[کلینک]] [[تحریر]] میں اور [[دوسرا]] [[ڈرائی فروٹ]] بات [[چیت]] میں مستعمل ہے۔"، <ref>( 1955ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، 453 )</ref>

==حوالہ جات==

<references/>
==بیرونی حوالہ جات==
http://urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=ڈرائی
==مزید دیکھیں==

* [[ڈرائی فروٹ]]
* [[ڈرائی کلین]]
* [[ڈرائیو]]
* [[ڈرائیور]]
* [[ڈرائیوری]]
* [[ڈرائیونگ]]
* [[ڈرائیونگ اسکول]]
* [[لاری ڈرائیور]]
* [[اسکرو ڈرائیور]]
* [[موٹر ڈرائیور]]
* [[موٹر ڈرائیوری]]

ڈَرائی {ڈَرا + ای} ([[انگریزی]])

Dry، ڈَرائی

اصلاً انگریزی [[زبان]] کا [[لفظ]] ہے اردو میں انگریزی سے [[ماخوذ]] ہے [[اصل]] [[معنی]] اور اصل [[حالت]] میں عربی [[رسم الخط]] کے ساتھ [[بطور]] صفت [[استعمال]] ہوتا ہے۔ 1955ء کو "اردو میں [[دخیل]] پورپی الفاظ" میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔

صفت ذاتی (واحد)

==معانی==

1. خشک، سوکھا۔

"ڈرائی (Dry) [[بات چیت]] میں ابھی [[چالو]] نہیں ہے لیکن اس کا ایک [[مرکب]] [[ڈرائی]] [[کلینک]] [[تحریر]] میں اور [[دوسرا]] [[ڈرائی فروٹ]] بات [[چیت]] میں مستعمل ہے۔"، <ref>( 1955ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، 453 )</ref>

==حوالہ جات==

<references/>

==مزید دیکھیں==

* [[ڈرائی فروٹ]]
* [[ڈرائی کلین]]
* [[ڈرائیو]]
* [[ڈرائیور]]
* [[ڈرائیوری]]
* [[ڈرائیونگ]]
* [[ڈرائیونگ اسکول]]
* [[لاری ڈرائیور]]
* [[اسکرو ڈرائیور]]
* [[موٹر ڈرائیور]]
* [[موٹر ڈرائیوری]]

[[Category:ڈ۔ر]]