Revision 26944 of "حزب اقتدار" on urwiktionary
حِزْبِ اِقْتِدار {حِز + بے + اِق + تِدار} ([[عربی]])
اسم [[نکرہ]]
==معانی==
1. [[اسمبلی]] میں وہ [[جماعت]] جس کی [[حکومت]] میں اکثرت ہو، [[حکمران]] پارٹی۔
حزب اقتدار سے مراد حکمران جماعت یا وہ جماعت جوپارلیمنٹ میں اکثریت میںہو۔انتخابات کے دوران مختلف جماعتیںاس میں حصہ لیتی ہیں عوام اپنے مفادات کے پیش نظر نمائندوں کا انتخاب کر تی ہے ان عوامی حلقوں سے جس جماعت کے ارکان زیادہ منتخب ہو جاتے ہیں انہیں حکومت بنانے کی دعوت دی جاتی ہے ۔ اور یہی بر سر اقتدار یا حزب اقتدار جماعت کہلاتی ہے جبکہ بعض ممالک میں کئی جماعتیں مل کر حکومت بناتی ہیں اور جو پارٹی اقتدار میں شامل ہونے سے انکار کرتی ہے یا اپنی مرضی سے حزب اختلاف کے بنچوں پر بیٹھ جا تی ہیں تو وہی جماعت حزب اختلاف جماعت کہلاتی ہے۔
[[Category:ح۔ز]]}@
arshadAll content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wiktionary.org/w/index.php?oldid=26944.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|