Revision 26971 of "صلح" on urwiktionary

صُلْح {صُلْح} ([[عربی]])

ص [[ل]] ح، صُلْح

عربی [[زبان]] میں [[ثلاثی مجرد]] کے [[باب]] سے [[مصدر]] ہے۔ عربی سے اردو میں من و [[عن]] [[داخل]] ہوا اور [[بطور]] [[اسم]] [[استعمال]] ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے 1810ء کو "کلیاتِ میر" میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔

اسم [[کیفیت]] (مؤنث - واحد)

==معانی==

1. میل ملاپ، مصاحلت، آتشی، سمجھوتا، جنگ کی ضد۔

"اپنے [[آپ سے]] یا دنیا سے مکمل [[صلح]] نہیں ہو سکتی۔"، <ref>( 1988ء، نشیب، 77 )</ref> 2. امن و امان۔ (مہذاب اللغات)

3. { [[تصوف]] } [[عبارت]] ہے قبولِ اعمال اور [[عبادت]] اور وسائط [[قرب]] سے اور [[اس سے]] [[رضا بقضا]] بھی [[مراد]] لیتے ہیں اور عنایتِ حق کو بھی کہتے ہیں جو بعد [[آزمائش]] ہوتی ہے۔

(مصباح التعرف)

4. [[کبوتر]] بازوں کا [[باہمی]] [[عہد]] جس کے [[سبب]] ایک دوسرے کے کبوتر کو بغیر [[معاوضہ]] لیے واپس کر دیتا ہے۔

؎ [[صید]] ہی میں نہ [[فقط]] [[ذبح]] کا کچھ [[قصد]] رہا

صلح بھی ٹھیری تو پھڑ کا ہی کے چھوڑا ہم کو، <ref>( 1854ء، ذوق، دیوان، 152 )</ref>

==انگریزی ترجمہ==

Peace, reconciliation, truce, agreement; compromiser; treaty 

==مترادفات== 

میل، مِلاپ، دوسْتی، آشْتی، شانْتی، 

==مرکبات==

صُلْح پَسَنْد،  صُلْح پَسَنْدی،  صُلْح جُو،  صُلْح جُوئی،  صُلْحِ حُدَیبِیَہ،  صُلْحِ کُل،  صُلْح و آشْتی

==حوالہ جات==

<references/>

==مزید دیکھیں==

* [[قرین مصلحت]]
* [[دروغ مصلحت آمیز]]
* [[خلاف مصلحت]]
* [[صلح پسند]]
* [[صلح پسندی]]
* [[صلح جو]]
* [[صلح جوئی]]
* [[صلح حدیبیہ]]
* [[صلح کل]]
* [[صلح و آشتی]]
* [[مقتضائے مصلحت]]

[[Category:ص۔ل]]

[[en:صلح]]
[[es:صلح]]
[[fa:صلح]]
[[fr:صلح]]
[[hu:صلح]]
[[id:صلح]]
[[ko:صلح]]
[[lt:صلح]]
[[mg:صلح]]
[[pl:صلح]]
[[tr:صلح]]
[[zh:صلح]]