Revision 26995 of "حیاتیات" on urwiktionary

حَیاتِیات {حَیا + تِیات} ([[عربی]])

ح ی ی، حَیات، حَیاتِیات

عربی [[زبان]] سے [[ماخوذ]] اس [[حیات]] کے ساتھ ی [[بطور]] لاحقۂ [[نسبت]] اور [[ات]] بطور لاحقۂ جمع لگانے سے [[حیاتیات]] بنا۔ اردو میں بطور [[اسم]] [[مستعمل]] ہے۔ 1915ء کو "فلسفۂ اجتماع" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم [[نکرہ]] (مؤنث - واحد)

==معانی==

1. وہ علم جس کا تعلق [[اجسام]] [[نامیہ]] یا جانداروں کی زندگی سے ہے۔ [[اس میں]] پودوں اور جانوروں کی زندگی اور [[نشوونما]] کا [[مطالعہ]] کیا جاتا ہے علم الحیات۔

(انگریزی: بیالوجی Biology)

"جغرافیہ مختلف عنوانات کا [[مجموعہ]] ہوتا ہے جس میں [[ارضیات]] [[موسمیات]] اور حیاتیات کے [[انتخاب]] سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا ہے۔"، <ref>( 1984ء، جدیدِ [[عالمی]] [[معاشی]] جغرافیہ، 13 )</ref>

==انگریزی ترجمہ==

biology

==حوالہ جات==

<references/>

[[Category:ح۔ی]]

[[hu:حیاتیات]]
[[kn:حیاتیات]]
[[lo:حیاتیات]]
[[lt:حیاتیات]]
[[pt:حیاتیات]]