Revision 27019 of "معاشیات" on urwiktionary

مُعاشِیات {مُعا + شِیات} ([[عربی]])

معاش، مُعاش، مُعاشِیات

عربی [[زبان]] سے [[ماخوذ]] [[اسم]] [[معاش]] کے ساتھ یات [[بطور]] لاحقۂ جمع برائے علم و فن لگانے سے [[معاشیات]] بنا۔ اردو میں بطور اسم [[استعمال]] ہوتا ہے۔ 1917ء کو"علم المعیشت" میں [[مستعمل]] ملتا ہے۔

اسم [[نکرہ]] (مؤنث - واحد)

==معانی==

1. اقتصادیات سے متعلق علم جس میں [[دولت]] کی [[پیداوار]] اور صرف یا [[نوع بشر]] کی [[مادی]] [[فلاح و بہبود]] کا [[مطالعہ]] کیا جاتا ہے۔

"ایک [[مسلمان]] [[طالب علم]] [[اور عالم]] نہ صرف [[دینیات]] کا [[عالم]] ہوتا تھا بلکہ .... [[علوم]] عمرانی، [[تاریخ]] و جغرافیہ، معاشیات و سیاسیات، [[فلکیات]] و نجومیات، [[ریاضی]] و [[الجبرا]] پر بھی اس کو [[مہارت]] [[تامہ]] و [[عبور]] [[کامل]] ہوتا تھا۔"، <ref>( 1989ء، آثار و افکار، 79 )</ref>

==انگریزی ترجمہ==

economics 

==مترادفات== 

اقتصادیات، اِکْنامِکْس

==حوالہ جات==

<references/>

==مزید دیکھیں==

* [[سیاسی معاشیات]]
* [[نظام معاشیات]]
* [[معاشیات دان]]
* [[معاشیاتی]]

[[Category:م۔ع]]

[[lo:معاشیات]]