Difference between revisions 2098091 and 2113115 on urwiki

{{Wikify}}
{{ بے حوالہ}}

مثلِ بو قید ہے غنچے میں ، پریشاں ہو جا

رخت بردوش ہے ہوائے چمنستاں ہو جا

ہے تنک مایہ ، توذری سے بیاباں ہو جا

نغمہ موج سے ہنگامہ طوفاں ہو جا

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

(contracted; show full)

بہ مصطفی برساں خویش را کہ دین ہمہ اوست

اگر بہ او نرسیدی تمام بولہبی است

== سوز و گداز ==

اقبال کی طبیعت میں سوز و گداز اور حب رسول اس قدرتھا کہ جب کبھی ذکر رسول ہوتا تو آپ بے تاب ہو جاتے اور دیر تک روتے رہتے ۔ ”روزگار فقیر “ میں
[[فقیر سید وحید الدین]] لکھتے ہیں۔

” اقبال کی شاعری کا خلاصہ جو ہر اور لب لباب عشق رسول اور اطاعت رسول ہے۔ ان کا دل عشق رسول نے گداز کر رکھا تھا زندگی کے آخری زمانے میں یہ کیفیت اس انتہا کو پہنچ گئی تھی کہ ہچکی بند جاتی ۔ آواز بھرا جاتی تھی اور وہ کئی کئی منٹ سکوت اختیار کر لیتے تھے۔ تاکہ اپنے جذبات پر قابو پا سکیں۔“

== اتباع رسول ==

(contracted; show full)		یہ جہاں چیز ہے کیا لو ح قلم تیرے ہیں

== مزید دیکھیے ==
* [[اقبال]]
* [[اقبالیات]]

[[زمرہ:اقبالیات]]
{{ربط درکار|}}