Difference between revisions 2252939 and 2770492 on urwiki{{notability}} تحصیل تُمپ کے شعراء: اسحاق خاموش پُل آبادی (Ishaque Khamosh): اسحاق خاموش ایک فطری شاعر ہیں اور شاعرِ فطرت بھی !سخن وری ان میں ودیعت ہے۔نئے اسلوب اور فنی حوالے سے نوجوان شعرا میں اسحاق خاموش ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن نظم پر بھی اتنا ہی عبور رکھتے ہیں ۔ جہاں سادہ و رنگیں اور شیریں بیانی ان کی کامیابی کی رازداں ہوتی ہے ۔ حق تو یہ ہے کہ ان کے نظم ، غزل کے رنگ سے ہی سرشار ہوتی ہے ۔ (contracted; show full) رومانوی شاعری کے بین السطور عشق حقیقی یا عشق مجازی جلوہ افروز ہو ، یہ ضروری تو نہیں. نرگسیت بھی رومان کی وجہ تسمیہ ہوسکتی ہے، لڑکپن کی زیادہ تر شاعری نرگسیت کی دین ہوتی ہے. نوجوان شاعر جس نے ایک چھوٹے مضافاتی شہر سے ایک تھوڑے بڑے مضافاتی شہر مین حصول علم کے ل ئیے ہجرت کی تھی نرگسیت آمیز رومان کا علمبردار شاعر تھا. اس نوجوان شاعر نے بلا شبہ خود کو آغاز سفر میں رومانویت کی گرفت میں دے دیا تھا لیکن حیات شناسی اور وقت کی رفتار نے اس کے لئیے نئے راستے متعین کئے. اس نے اپنی فکر کی جہات کے لئیے اپنے آپ کو محدود نہیں کیا اس نے فکر کو جلا بخشنے کے لئیے نئے راستے تراشے. اس نے سوسائٹی کی زود فراموشی و شکست و ریخت اور تصورات کی پامالی سے لے کر تمام تغیرات کا مکمل منظرنامہ اپنی شاعری میں پیش کیا. وقت کے لمبے سفر نے اسے نرگسیت کی گرفت سے نکال کر اس مقام پر لا کھڑا کیا جو زندگی سے بھرپور کسی بھی شخص کے اندر پیار کی رت جگا دیتا ہے. اس پیار کی کہانی کا تانا بانا بنتے ہوئے کل کا نوجوان شاعر آج کا صاحب طرز کہنہ مشق شاعر قاری کو اپنی جگہ لا کھڑا کرتا ہے. یہی وہ مقام ہے جہاں یہ شاعر اپنے اندر مظہریات سے جمالیات تک کے تمام زاوئے اپنے قاری پر کھول دیتا ہے. شاعری صرف (contracted; show full)گُمان ( شاعری)اشاعت اول 2002) گُمان(اشاعت دوم(2003) واھگء_ تُنّ (2004) شُبین (اشاعت اول 2007) شُبین (اشاعت دوم2010) جار (2010) بلوچی لبز بلد (ڈکشنری) 2014 رابطہ: [email protected] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2770492.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|