Difference between revisions 2770492 and 2797152 on urwiki{{notability}} تحصیل تُمپ کے شعراء: اسحاق خاموش پُل آبادی (Ishaque Khamosh): اسحاق خاموش ایک فطری شاعر ہیں اور شاعرِ فطرت بھی !سخن وری ان میں ودیعت ہے۔نئے اسلوب اور فنی حوالے سے نوجوان شعرا میں اسحاق خاموش ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ وہ بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں لیکن نظم پر بھی اتنا ہی عبور رکھتے ہیں ۔ جہاں سادہ و رنگیں اور شیریں بیانی ان کی کامیابی کی رازداں ہوتی ہے ۔ حق تو یہ ہے کہ ان کے نظم ، غزل کے رنگ سے ہی سرشار ہوتی ہے ۔ اسحاق خاموش۱۱11 اگست 1979 کو تُمپ سے 10 کلومیٹر دُور پُل آباد میں پیدا ہوئے۔اور ابتدائی تعلیم اپنے گاوں کے مڈل اسکول میں حاصل کی ۔ بچپن میں شاعری کے شوق نے بلوچی شاعری کے آسمان کے درخشاں ستاروں سے ہمقدم کردیا۔ تُربت میں ملازمت کے دوران (contracted; show full)گُمان ( شاعری)اشاعت اول 2002) گُمان(اشاعت دوم(2003) واھگء_ تُنّ (2004) شُبین (اشاعت اول 2007) شُبین (اشاعت دوم2010) جار (2010) بلوچی لبز بلد (ڈکشنری) 2014 رابطہ: [email protected] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2797152.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|