Difference between revisions 2537372 and 2774038 on urwiki{{Infobox Writer | name = سید فضل حسین شاہ | color= #B0C4DE <!-- Image and Caption --> | image = Fazal H Shah 01.jpg | imagesize = (157 × 240 pixels.l | caption = '''سید فضل حسین شاہ درمیان میں کھڑے ہیں، فوٹو''' [[1944]] | pseudonym = (contracted; show full)>، اپنی لیاقت، اہلیت، علمیت اور گہری پیشہ ورانہ وابستگی کی بنا پر اس وقت کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر منموہن رام نے ان کی ترقی کی سفارشات پیش کیں اور ایک تقریب میں انہیں نائب مدرس کے عہدے پر فائز کر دیا گیا، [[1919]] میں ان کے والد نور حسین شاہ کی خواہش اور مولانا میاں میر جی علوی کی کوششوں سے حضرت مولانا [[میاں پیر فقیراللہ بکوٹی]] نے اپنی سوتیلی مگر جان سے عزیز بیٹی زلیخا کو ان کے عقد میں دیدیا اور ان کے ہی کہنے پر اپنے والد کی جگہ بیروٹ کی مرکزی جامع مسجد بگلوٹیاں میں امامت اور خطابت کے فرائض بھی سنبھال ل ئیے، آپ کو [[اللہ تعالیٰ]] نے لحن دائودی عطا کیا تھا اور آپ کا خطبہ [[جمعہ]] سننے سے تعلق رکھتا تھا، سرکاری سکول میں تدریس اور ساتھ ہی دین کی تبلیغ بھی جاری رہی مگر وہ اپنے گھریلو و خاندانی تنازعات اور الجھنوں سے زندگی بھر نبرد آزما رہے، ان کی خانگی زندگی پر پہلا وار ان کے سوتیلے اور بڑے بھائی میر جی شاہ نے کیا جس کی وجہ سے ان کی پہلی شادی ناکام ہو گئی تاہم مولانا میاں میر جی علوی کی کوششوں سے ہی ان کے قریبی رشتہ دار اور بیروٹ خورد کی قریشی برادری کے سربراہ مولانا میاں نور عالم قریشی کی اکلوتی صاحبزادی حنیف ج(contracted; show full)*[http://mbirotvi.blogspot.com مخلص بیروٹوی، فرزند سادات بیروٹ] *[http://sfhteacher.blogspot.com/ سید فضل حسین شاہ ، ایک لافانی استاد] *[https://en.wikipedia.org/wiki/Syed_Fazal_Husain_Shah سید فضل حسین شاہ کون تھے؟] [[زمرہ:1900ء کی پیدائشیں]] [[زمرہ:1958ء کی وفیات]] [[زمرہ:علماء علوم اسلامیہ]] [[زمرہ:مسلم مذہبی شخصیات]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2774038.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|