Difference between revisions 2774038 and 2788040 on urwiki{{Infobox Writer | name = سید فضل حسین شاہ | color= #B0C4DE <!-- Image and Caption --> | image = Fazal H Shah 01.jpg | imagesize = (157 × 240 pixels.l | caption = '''سید فضل حسین شاہ درمیان میں کھڑے ہیں، فوٹو''' [[1944]] | pseudonym = (contracted; show full)نگی کردار پر ان کے چھوٹے بھائی اشرف شاہ بھی عمر بھر شاکی رہے۔ ان کی بعض خانگی پالیسیوں کی وجہ سے ان کے بہنوئی سید غلام نبی شاہ، سید محمود شاہ، سگے بھائی سید غلام رسول شاہ کا ان سے زندگی بھر اختلاف رہا، انہوں نے ایک دوسرے کی غمی خوشی کو بھی چھوڑ دیا، واقفان حال جانتے ہیں کہ اگر ان کا سسرال ان کا ساتھ نہ دیتا تو شاید ان کا باقی رہنا بھی ممکن نہ ہوتا مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اتنی مشکلات کے باوجود انہوں نے عزت اور شہرت کمانے کے علاوہ جتنی بیروٹ میں جائداد بنائی اتنی ان کے خاندان میں کسی کو آج تک نصیب نہیں ہو سکی تاہم وہ اپنی حقیقی بیٹیوں کو بھی اپنی جائداد میں حصہ دینے سے عملی طور پر محروم رہے یہی وجہ ہے کہ آج ان کی پانچ بیٹیوں کا نام ان کی جائداد کے کاغذات میں موجود نہیں ہے۔''' ==وفات اور تدفین== (contracted; show full)*[http://mbirotvi.blogspot.com مخلص بیروٹوی، فرزند سادات بیروٹ] *[http://sfhteacher.blogspot.com/ سید فضل حسین شاہ ، ایک لافانی استاد] *[https://en.wikipedia.org/wiki/Syed_Fazal_Husain_Shah سید فضل حسین شاہ کون تھے؟] [[زمرہ:1900ء کی پیدائشیں]] [[زمرہ:1958ء کی وفیات]] [[زمرہ:علماء علوم اسلامیہ]] [[زمرہ:مسلم مذہبی شخصیات]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2788040.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|