Difference between revisions 2770622 and 2838724 on urwiki

{{Wikify}}
{{ بے حوالہ}}

مثلِ بو قید ہے غنچے میں ، پریشاں ہو جا

رخت بردوش ہے ہوائے چمنستاں ہو جا

ہے تنک مایہ ، توذری سے بیاباں ہو جا

نغمہ موج سے ہنگامہ طوفاں ہو جا

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

(contracted; show full)		کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

یہ جہاں چیز ہے کیا لو ح قلم تیرے ہیں

== مزید دیکھیے ==
* [[اقبال]]
* [[اقبالیات]]

{{ربط درکار|}}

[[زمرہ:اقبالیات]]
{{ربط درکار|}}