Difference between revisions 2838724 and 2846259 on urwiki

{{Wikify}}
{{ بے حوالہ}}

مثلِ بو قید ہے غنچے میں ، پریشاں ہو جا

رخت بردوش ہے ہوائے چمنستاں ہو جا

ہے تنک مایہ ، توذری سے بیاباں ہو جا

نغمہ موج سے ہنگامہ طوفاں ہو جا

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

(contracted; show full)

غنچہ از شاخسار ِ مصطفی

گل شو از باد بہار مصطفی

اقبال کے نزدیک خالق کائنات نے جب اس دنیا میں اپنی کاریگری کا آغاز کیا اور حضرت انسان کی شکل میں اپنے چھپے ہوئے خزانے کو عیاں کیا پھر جب ارتقاءکے منازل طے ہوتے گئے اور قوائے انسانی اپنے پورے کمال پر آ
گئے تو رب العالمین نے محمد کو معبوث فرمایا ۔ جو سب کے لیے رحمت ، ہادی ، راہ نما ، اور مہربان تھے۔

خلق و تقدیر و ہدایت ابتداست

رحمتہ للعالمینی انتہا ست

== عشق کا محور ==

(contracted; show full)
== مزید دیکھیے ==
* [[اقبال]]
* [[اقبالیات]]

{{ربط درکار|}}

[[زمرہ:اقبالیات]]