Difference between revisions 2770876 and 2786424 on urwiki{{db-test}} {{باز نویسی}} == اہل سنت والجماعت کون ہیں؟ == الحمدللہ وکفی ، والصلاۃ والسلام علی النبی المصطفیٰ ، وعلیٰ آلہ وأصحابہ ومن لھدْیِہم من اقتفیٰ۔ أمَّا بَعدُ! (contracted; show full) ’’اہل سنت والجماعت‘‘ نبی ﷺ کی اتباع کرنے اور آپ کے احوال سے واقفیت رکھنے میں سب سے زیادہ حریص ہیں، وہ صحابہ کرام کے منہج کے سب سے زیادہ موافق ہیں، اس کا معنی یہ نہیں ہے کہ جو بھی اہل سنت کا دعوی کرے ، یا اپنے گروہ کا سلفی نام رکھ لے، یا اپنی جماعت کو اہل حدیث یا اہل اثر سے موسوم کرے وہ صحیح معنوں میں ویسے ہی ہوں گے ، ہرگز نہیں ! یہاں تو منہج اور اس کی اتباع اور تمسک کا اعتبار ہے ، نہ کہ نا م اور شہرت کا۔ معاملہ یہ ہے کہ آج ’’اہل سنت والجماعت‘‘ کا دعویٰ تو سب کر رہے ہیں ، لیکن ان کا یہ دعویٰ اور نسبت اس وقت تک صحیح نہیں ہوسکتا جب تک ان میں درج ذیل علامات اور خصائص نہ پائے جائیں۔ یہ علامات ان کے درمیان فرق کرنے والے ہیں جو صحیح معنوں میں اس لقب کے مستحق ہیں اور جو صرف دعویٰ کرتے ہیں حالانکہ وہ اس سے عاری ہیں۔ == اہل سنت والجماعت کے بعض امتیازی اوصاف: == ہم نے اسے پیراگراف کی شکل میں ذکر کیا ہے، تاکہ سمجھنے ، استیعاب کرنے اور اس کو عملی تطبیق دینے میں آسانی ہو، ان شاء اللہ: (contracted; show full) 《20》 <nowiki>http://www.dorar.net/article/1932</nowiki> <nowiki>}}</nowiki> == بیرونی روابط == <nowiki>http://www.dorar.net/article/1932</nowiki> {{commonscat|Muslim culture}} All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2786424.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|