Difference between revisions 2771193 and 2785466 on urwiki

{{Orphan|date=نومبر 2016}}

[[File:Anthurrium.JPG|thumb|[[کنیاکماری]]، [[تمل ناڈو]] کے پھولوں کی کاشتکاری کے تحقیقی مرکز پر لی گئی ایک تصویر]]
پھولوں کی کاشتکاری ایک بین الاقوامی، ہمہ بلین ڈالر صنعت ہے جس میں گھیردار اور باغبانی کے درخت، پتے دار درخت، گملے دار پھولوں کے درخت، کٹے ہوئے پھول، گھاس اور پھولوں کے اگانے سے متعلق سامان شامل ہیں۔ پھولوں کی کاشتکاری [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں ریٹیل بکری کا حصہ بنتے ہیں۔ <ref>http://www.agmrc.org/commodities-products/specialty-crops/floriculture/</ref&g(contracted; show full)
# ''اگریکلچر اینڈ پروسیسڈ فوڈ ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھاریٹی'' کو سو کروڑ روپیے تفویض کیے گئے تاکہ برآمدات کو فروغ ملے۔
# پھولوں سے جڑی اشیا کے لیے آزادانہ سرکاری پالیسیاں بنائی گئی۔
# باغبانی کے فروغ کے لیے نئے ''ہارٹیکلچرل مشن اپروچ'' کا [[مئی]] [[2005ء]] میں اعلان کیا گیا جس کا مقصد باغبانی سے جڑے اشیا کی برآمدات کا فروغ تھا۔ <ref name = ijmm/>

== حوالہ جات ==


{{حوالہ جات}}
{{ حوالہ جات }}

==خارجی روابط ==
* [http://www.indif.com/kids/learn_hindi/hindi_flowers_chart.aspx ہندی اور انگریزی میں پھولوں کا چارٹ]

[[زمرہ:بھارت میں باغبانی]]