Difference between revisions 2345952 and 2771193 on urwiki{{Orphan|date=نومبر 2016}} [[File:Anthurrium.JPG|thumb|[[کنیاکماری]]، [[تمل ناڈو]] کے پھولوں کی کاشتکاری کے تحقیقی مرکز پر لی گئی ایک تصویر]] پھولوں کی کاشتکاری ایک بین الاقوامی، ہمہ بلین ڈالر صنعت ہے جس میں گھیردار اور باغبانی کے درخت، پتے دار درخت، گملے دار پھولوں کے درخت، کٹے ہوئے پھول، گھاس اور پھولوں کے اگانے سے متعلق سامان شامل ہیں۔ پھولوں کی کاشتکاری [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] میں ریٹیل بکری کا حصہ بنتے ہیں۔ <ref>http://www.agmrc.org/commodities-products/specialty-crops/floriculture/</ref&g(contracted; show full) پر دو سے تین لاکھ روپے کا منافع ملتا ہے. گلیڈولس، گیندا اور جعفری جیسے پھولوں کے بیج آسانی سے باغبانی کے محکمے اور نجی دکانوں پر مل جاتے ہیں۔ جائزے کے سال گلیڈولس کے بیجوں کی قیمت دو روپے فی بیج رہی ہے، ایک ایکڑ میں 50،000 بیج لگ جاتے ہیں۔ کافی سالوں سے گلیڈولس اگا نے والے کچھ کاشتکار اس کے بیج بھی بیچنا شروع کر دیے ہیں۔ برساتی گیندے کی فصل 30 سے 40 کُنٹل فی ایکڑ پیداوار دیتی ہے وہیں گلیڈولس کی فصل سے 50 سے 60 ہزار پھول فی ایکڑ کے حساب سے پیداوار حاصل ہونے کی صلاحیت موجود ہے۔ اچھی قیمت حاصل کرنے کے ل ئیے شمالی بھارت کے شہر [[لکھنؤ]] میں واقع [[چوک منڈی]] اور [[گورکھپور]] کی بڑی پھول منڈی گل فروشوں کے اہم مقامات ہیں۔ اس کے علاوہ [[دہلی]] سے کچھ فاصلے پر [[غازی پور]] پھول منڈی میں پھولوں فروخت بھی بڑی سطح پر ہوتی ہے۔ 2015ء میں گلیڈولس پھول کی ایک کلی کی قیمت آٹھ سے دس روپیے رہی ہے اور گیندے کی 20 سے 25 روپیے فی کلو کی شرح سے بکتا رہا ہے۔ (contracted; show full) == حوالہ جات == {{ حوالہ جات }} ==خارجی روابط == * [http://www.indif.com/kids/learn_hindi/hindi_flowers_chart.aspx ہندی اور انگریزی میں پھولوں کا چارٹ] [[زمرہ:بھارت میں باغبانی]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2771193.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|