Difference between revisions 2789389 and 2827634 on urwiki

{{حذف|حقوق نسخہ کی پامالی}}
{{حقوق نسخہ|}}
=حافظ عبدالرحیم صاحب شہیدؒ=
[[File:حافظ عبدالرحیم شہید.jpg|thumb|'''حافظ عبدالرحیم''' شہیدؒ<br />
جہاد افغانستان کے نامور کمانڈر]]
(contracted; show full)
===ملا شیخ محمد صاحب کی زبانی===
ملا شیخ محمد صاحب یہ واقعہ حافظ صاحب کی زبانی اس طرح بیان کرتے ہیں: جب میں زخمی ہوا تو زمین پر گر پڑا۔ کھڑےہونے کی کوشش کی لیکن جسم نے ساتھ نہیں دیا۔ اس وقت دشمن کی طرف سے گرفتار ہونے کا خدشہ تھا اس لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ یا اللہ دشمن کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے محفوظ فرما، اگر اسی جگہ شہید یا گرفتار ہوجاؤں تو مجاہدین کی یہ چھوٹی جماعت مایوس ہو
  جائے گی اور پھر انہیں متحد کرنے والا کوئی نہیں ہوگا یا اللہ جہاد کی خاطر نجات نصیب فرما۔ دعا کے بعد میرے جسم میں ایک نئی قوّت پیدا ہوئی یہاں تک کہ اس جگہ سے اٹھا اور مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔ یہاں درد کی شدت تیز ہوگئی ۔ ایک مجاہد سے میں نے کہا کہ قرآنی آیات پڑھ کر مجھ پر دم کریں مجاہد نے ایسا ہی کیا تو درد رفع ہوا۔ زخم چونکہ گہرا تھا اورخون زیادہ بہہ رہا تھا اس لیے مجاہدین نے مجھے میدان جنگ سے نکالنے کا ارادہ کیا پھر مجاہدین نے اسی پہاڑی علاقے میں درختوں کی شاخیں توڑکر میرے لیے ایک سٹریچر قسم کی چار(contracted; show full)
====اللہ کی راہ میں خر چ کرنے کا جذبہ====
جہاد کی راہ میں یہاں تک قربانی کیلئے تیار ہوتے کہ اگر کبھی جہادی ضروریات کیلئے سامان کی خریداری کامعاملہ ہوتا تو گھر کا سامان بیچ کر جہاد کی ضروریات رفع کرتے۔ آپ کے ایک مجاہد ساتھی کے مطابق کہ امریکی جارحیت کے پہلے سالوں میں حافظ صاحب نے کہا کہ زمین بیچنے کیلئے کوئی گاہک تلاش کرو تاکہ ان پیسوں سے ساتھیوں کیلئے جہادی ضرورت کا سامان خرید سکوں۔<ref name="shahamat-urdu.com"/>

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:خودکار ویکائی]]