Difference between revisions 2851422 and 2896810 on urwiki{{db-test}} {{روابط اصطلاحات}} Squad = دستہ International Cricket Council = [[بین الاقوامی]] مجلسِ گیندبلا * Line and Length (as in cricket bowling) :* line = خط :* length = طول (contracted; show full) * تکدَّس ---- دال پر زبر و تشدید کے ساتھ takaddas پڑھا جاتا ہے اور کدس سے بنا ہے اس کے معنی جمع ہونا، قریب آنا اور مختلف جگہوں سے ایک نقطہ پر آنے کے ہوتے ہیں ۔ * تجمع ---- میم پر زبر و تشدید کے ساتھ tajamma پڑھا جاتا ہے اور جمع سے بنا ہے اس کے معنی بھی جمع ہونا، مرکوز ہونا اور اجتماع کے ہوتے ہیں ۔ * جمہر ---- اردو میں جمہور بھی اسی سے بنایا گیا ہے جمہوریت بھی۔ اور اس کے معنی بھی جمع ہونے، مجمع اور مرکوز ہونے اور ایک نقطے پر آنے کے ہوتے ہیں ۔ ⏎ ⏎ اب جو مناسب لگے انتخاب کر لیجیئے، پسند آپ کی : - ) * ویسے ایک بات یہ ہے کہ کیا ایسے ٹھیک نہیں؟ # approximation = تقریب # convergence = تقارب # convergent = مقارب (contracted; show full)* labeled = ملصق (اردو لغات میں بھی درج ہے) * unlabeled = ناملصق * [[:en:Adjacency matrix|adjacency]]= ملمس / اتصال * [[:en:Incidence]], Incident= ورود * اس مضمون [[چال (نظریہ مخطط)]] میں trail کا کیا ترجمہ کیا جائے؟ * * صراط : میرا خیال ہے کہ انگریزی میں سائنسی مضامین سمیت تمام مفاہیم پر درست آتا ہے۔ اگر مناسب نا لگے تو کسی دیگر متبادل کی تلاش بھی کی جاسکتی ہے۔ [[زمرہ:سائنس متعلقہ فہرستیں]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2896810.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|