Difference between revisions 2896810 and 2898978 on urwiki

{{db-test}}
{{روابط اصطلاحات}}
Squad = دستہ

International Cricket Council = [[بین الاقوامی]] مجلسِ گیندبلا
* Line and Length (as in cricket bowling)
:* line = خط
:* length = طول 
(contracted; show full)
* concentration (as of an ingredient in a solution)=?
:* concentration = ارتکاز ---- (مرتکز سے متعلق ہے اور تمام جگہ قابل استعمال ہے، خواہ محلول ہو، روشنی ہو یا کوئی نادیدہ ش
ئے ہو جیسے خیال)
* conjugate [[:en:Conjugation]] = ?
* * conjugation = اقتِران ---- ویسے تو اردو لغات میں شاید زوج یا سنجوگ بھی لکھا ہوا ملتا ہے لیکن یہ دونوں الفاظ حیاتیات میں conjugation کے لیے تو استعمال ہو سکتے ہیں مگر دیگر علوم جیسے طب اور ریاضیات مناسب نہیں ؛ مثال کے طور پر unconjugated eyes کے لیے غیر سنجوگی آنکھیں کسی بھی طرح درست نہیں بلکہ اس حالت کو لااقتران عین لکھا جاتا ہے اسی طرح سنجوگ اور زوج یا ازدواج وغیرہ ریاضی میں function کے لیے بھی مناسب نہیں آتے۔ اب یہاں پھر وہی بات آجاتی ہے کہ کوئی ایسا(contracted; show full)و دعوت دی جاتی ہے وہ قریب آتے ہیں اور اسی قربت کی وجہ سے اسے قرب سے تقریب بھی کہا جاتا ہے، تقریباً{{دوزبر}} بھی approximate کے لیے اسی وجہ سے قرب سے ہی بنتا ہے۔ مقصد یہ کہ ایک بنیادی لفظ سے کئی الفاظ بنتے ہیں اور پھر انکے اپنے اپنے استعمالات الگ الگ ہو جاتے ہیں۔ جیسے حمل سے اردو میں عورت کا حمل بھی بنایا جاتا ہے اور نقل و حمل کا بھی اسی طرح اسی سے حاملہ بھی بنتا ہے اور حامل ؛ بھی دونوں کے بنیادی معنی تو ایک ہی ہیں یعنی کچھ لے جانے والا یا کچھ رکھنے والا (حاملہ، پیٹ میں بچہ رکھتی ہے جبکہ حامل کوئی حالت یا ش
ئے، جیسے کسی مرض کا حامل وغیرہ)۔ اسی طرح اگر ہم اوپر کے 1، 2 اور 3 الفاظ قرب سے ہی لکھتے ہیں تو اس سے مبالغہ یا ابہام پیدا نہیں ہوگا کیونکہ convergent کے لیے ا لگا کر مقارب یا تقارب لکھا جاتا ہے جبکہ approximate کے لیے تقریب ؛ اور یہ بالکل الگ شناخت کیئے جاسکتے ہیں گو کہ بنے قرب سے ہی ہیں۔ اور ایک بات یہ کہ ان الفاظ پر ضد ابہام صفحات بنانے کی ضرورت بھی ہوگی جہاں اس قرب کے لفظ کی وضاحت درج کی جاسکتی ہے۔ لیکن اگر آپ کو یہ مناسب نہیں لگتا تو پھر میرا مشورہ یہ ہوگا کہ تجمع کا استعمال کر لیا جائے کیونکہ تکدس اور (contracted; show full)* labeled = ملصق (اردو لغات میں بھی درج ہے)
* unlabeled = ناملصق
* [[:en:Adjacency matrix|adjacency]]= ملمس / اتصال 
* [[:en:Incidence]], Incident= ورود
* اس مضمون [[چال (نظریہ مخطط)]] میں trail کا کیا ترجمہ کیا جائے؟
* * صراط : میرا خیال ہے کہ انگریزی میں سائنسی مضامین سمیت تمام مفاہیم پر درست آتا ہے۔ اگر مناسب نا لگے تو کسی دیگر متبادل کی تلاش بھی کی جاسکتی ہے۔ 

[[زمرہ:سائنس متعلقہ فہرستیں]]