Difference between revisions 2898978 and 2932705 on urwiki

{{db-test}}
{{روابط اصطلاحات}}
Squad = دستہ

International Cricket Council = [[بین الاقوامی]] مجلسِ گیندبلا
* Line and Length (as in cricket bowling)
:* line = خط
:* length = طول 
(contracted; show full)
:* مندرجہ بالا وضاحت کے بعد یہ بات سامنے آجاتی ہے کہ اسقدر متنوع مفاہیم کے لیے کوئی ایک ایسا لفظ اختیار کرنا ناممکن ہے کہ جو عام مطالب میں آسان اور سادہ ہو۔ یہاں طب کی ایک اصطلاح bootstrap memory سے مدد لی جاسکتی ہے جسے ---- یاداشت بادی ---- کہا جاتا ہے۔ 
:* بادی کا لفظ یوں تو اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے (بطور خاص حکمت میں ) اور اس کے عام معنی (کسی غذا کے ) بھاری یا ثقیل ہونے کے لیے جاتے ہیں۔ مگر ان عام معنوں کے علاوہ بھی لفظ بادی کے دیگر متعدد معنی ہوتے ہیں جیسا کہ اوپر یاداشت بادی سے انداز
ہا ہوجاتا ہے۔ لفظ بادی کے دیگر معنوں میں مندرجہ ذیل مطالب شامل ہیں ۔ 
:* 1۔ اضافہ 2۔ ثقیل 3۔ نائب 4۔ پیش کرنا 5۔ نمائش 6۔ نصف 7۔ خفیف 8۔ ابتدائی 
:* مندرجہ بالا مفاہیم کو مدنظر رکھا جائے تو bootstrap اور اس سے بننے والے اضافوں کی اردو ([[عربی زبان|عربی]] قواعد) مندرجہ ذیل ہوگی۔ 
# bootstrap = بادی 
# bootstrapping = بادیت 
# bootstrapped = بادیہ 
:* ان اردو متبادلات کے ذریعہ تمام سائنسی مضامین میں bootstrap کے الفاظ کے تراجم درج ذیل ہونگے۔ 
(contracted; show full)* labeled = ملصق (اردو لغات میں بھی درج ہے)
* unlabeled = ناملصق
* [[:en:Adjacency matrix|adjacency]]= ملمس / اتصال 
* [[:en:Incidence]], Incident= ورود
* اس مضمون [[چال (نظریہ مخطط)]] میں trail کا کیا ترجمہ کیا جائے؟
* * صراط : میرا خیال ہے کہ انگریزی میں سائنسی مضامین سمیت تمام مفاہیم پر درست آتا ہے۔ اگر مناسب نا لگے تو کسی دیگر متبادل کی تلاش بھی کی جاسکتی ہے۔ 

[[زمرہ:سائنس متعلقہ فہرستیں]]