Difference between revisions 3252146 and 3276420 on urwiki{{نولکھائی درکار صفحات}} {{صفائی}} بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریر: سید کوثر عباس موسوی [email protected] گر تو می خواہی مسلمان زیستن نیست ممکن جزبقرآن زیستن(علامہ محمد اقبال) (contracted; show full) ٭ ترجمہ کے آخر میں بروشسکی زائد حروف وعلامات کا تعارف اور مختصر گرائمربھی شامل کیا گیاہے تاکہ بروشسکی ترجمہ کو سمجھنے اور صحیح پڑھنے میں قارئین کے لیے آسانی رہے۔ ٭ لفظی ترجمہ کی بجائے ہر ہر آیت کا بامحاورہ ترجمہ کیا ہے جو عام قارئین کے لیے آسان اور قابل تفہیم ہے۔ ٭ اس ترجمے کی ایک خصوصیت فاضل مترجم کے ایزادات کا برمحل قوسین میں استعمال ہے۔ جسے آیات کا مفہوم واضح ہونے کے علاوہ ان کا باہمی ربط وتعلق بھی کھل کر سامنے آجاتاہے۔ ٭ قرآن مجید کا متن ۴۰۶406 صفحات اور ترجمہ بھی ۴۰۶406 صفحات پر درج ہے اسی طرح متن اور ترجمہ دونوں ۸۰۲۱8021 صفحات پر مشتمل ہے۔ قرآن مجید کے اس ترجمے کے مطالعے کے دوران مذکورہ بالا تمام خوبیوں کے ساتھ ساتھ کچھ غلطیاں بھی نظر آئی ان سب کا اس مختصر مکالے میں ذکر کی گنجائش نہیں ہے۔ انشاء اللہ بہت جلدی اس ترجمے کے بارے میں ایک اورمفصل تحقیقی مقالے میں ان تمام خوبیوں اور خامیوں کو بیان کرنے کو کوشش کی جائے گی ۔ [[زمرہ:بروشسکی تراجم قرآن]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=3276420.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|