Difference between revisions 3818820 and 3818853 on urwiki

[[جماعت اسلامی ضلع میانوالی کی قیادت]]
[[جماعت اسلامی ضلع میانوالی]]
[[<ref>ملف:جماعت اسلامی ضلع میانوالی|تصغیر</ref>]]
جماعت اسلامی [[ضلع میانوالی]] کی قیادت<ref>''اقتباس{{قیادت کا سفر1950تا2012 از زیر طبع کتاب '''{گلزارکوہ وصحرا}''' [[جماعت اسلامی ضلع میانوالی]]<ref>{گلزارکوہ وصحرا}</ref> مصنف قاضی نعمان احمد انصاری سابق امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی</ref>
اضافہ از عنایت اللہ کامران. 
اکتوبر2016ء کے استصواب کے نتیجے [[عبدالوہاب خان]] نیازی امیر ضلع مقرر ہوئے. ان کے ساتھ کچھ عرصہ عبدالرحمن فاروق بطور قیم ضلع کام کرتے رہے تاہم نجی مصروفیات کی وجہ سے انہوں نے معذرت کر لی تو شوریٰ کی مشاورت سے قاضی نعمان احمد کو قیم ضلع مقرر کیا گیا جو اختتام سیشن تک قیم ضلع رہے. اکتوبر 2018ء میں نئے استصواب کے نتیجے میں ایک بار پھر عبدالوہاب خان نیازی ضلعی امیر مقرر ہوئے تو انہوں نے عبدالرحمن فاروق کو قیم ضلع مقرر کیا جو تاحال اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں.

== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

(contracted; show full)
1998ء میں ڈاکٹر ملک محمد انور خان (میانوالی )امیر ضلع مقرر ہوئے تو انہوں نے قاضی نعمان احمد(راقم) کو قیم ضلع مقرر کیا۔2001ء قاضی نعمان احمد(راقم) کو صوبہ نے 
[[ضلع بھکر]] منتقل کیا تو ڈاکٹر ملک محمد انور نے عبد الرحمن خان باہی کو قیم ضلع مقرر کیا۔2002ء میں میانوالی کے امیر ضلع عبد الرحمن خان مقرر ہوئے تو حافظ [[جاوید اقبال]] ساجد انکے قیم ضلع مقرر کئے گئے۔پھر عبد الرحمن خان باہی نے انور محمود انور کو قیم ضلع مقرر کیا لیکن یہ بھی زیادہ عرصہ چل نہیں سکے۔آخر کار قاری شیر محمد صابر (حافظ والہ) قیم ضلع مقرر ہوئے۔20166 تا 2010 ء حافظ جاوید اقبال ساجد امیر ضلع بنے تو انہوں نے قاضی نعمان احمد(راقم) کو قیم ضلع مقرر کیا جو سڑک کے حادثے کے بعدصحت یاب ہوکر میانوالی منتقل ہوچکے تھے۔ عبد الرحمن خان باہی دوبارہ امیر ضلع بنے تو انہوں نے قاضی نعمان احمد(راقم) کو ہی قیم ضلع مقرر کیا۔25 ستمبر 2011ء عبد الرحمن خان باہی کی وفات کے نتیجہ میں ضمنی استصواب میں حافظ جاوید اقبال ساجد ایک بار پھر امیر ضلع بن گئے اور انہوں نے قاضی نعمان احمد(راقم) کو ہی قیم ضلع مقرر کیا۔دوران سیشن قاضی نعمان احمد(راقم) نے شوری کو قائل کیا کہ نوجوان عبد الوہاب خان نیازی صوبہ سے ضلع میں منتقل ہو گئے ہیں انہیں قیم بنایا جائے وہ با صلاحیت بھی ہیں اور فعال بھی ہیں لہذا شوری کے اصرار پر امیر ضلع نے عبد الوہاب خان کو قیم ضلع مقرر کیا مگر چونکہ وہ صوبائی امیدوار بھی تھے اس لیے انہوں نے خود ہی معذرت کردی اور دوبارہ قاضی نعمان احمد(راقم) ہی کو قیم ضلع مقرر کیا گیا۔فروری 2015ء میں عبد الرحمن فاروق کو قیم ضلع مقرر کیا گیا جبکہ امیر ضلع حافظ جاوید اقبال ساجد ہیں۔|}}

[[زمرہ:ضلع میانوالی|ضلع میانوالی]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاست دان]]
[[زمرہ:ضلع میانوالی کی شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]