Difference between revisions 3818853 and 3818960 on urwiki[[جماعت اسلامی ضلع میانوالی کی قیادت]] [[جماعت اسلامی ضلع میانوالی]] [[<ref>ملف:جماعت اسلامی ضلع میانوالی|تصغیر</ref>]] جماعت اسلامی [[ضلع میانوالی]] کی قیادت<ref>''اقتباس{{قیادت کا سفر1950تا2012 از زیر طبع کتاب '''{گلزارکوہ وصحرا}''' [[جماعت اسلامی ضلع میانوالی]]<ref>{گلزارکوہ وصحرا}</ref> مصنف قاضی نعمان احمد انصاری سابق امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی</ref> اضافہ از عنایت اللہ کامران. اکتوبر2016ء کے استصواب کے نتیجے [[عبدالوہاب خان]] نیازی امیر ضلع مقرر ہوئے. ان کے ساتھ کچھ عرصہ عبدالرحمن فاروق بطور قیم ضلع کام کرتے رہے تاہم نجی مصروفیات کی وجہ سے انہوں نے معذرت کر لی تو شوریٰ کی مشاورت سے قاضی نعمان احمد کو قیم ضلع مقرر کیا گیا جو اختتام سیشن تک قیم ضلع رہے. اکتوبر 2018ء میں نئے استصواب کے نتیجے میں ایک بار پھر عبدالوہاب خان نیازی ضلعی امیر مقرر ہوئے تو انہوں نے عبدالرحمن فاروق کو قیم ضلع مقرر کیا جو تاحال اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں. == حوالہ جات == {{حوالہ جات}} {{مولانا گلزار احمد مظاہری مرحوم ضلع میانوالی کے پہلے امیر ضلع ہیں انکے ساتھ مولانا غلام محمد مندہ خیل اور حق نواز خان جنڈانوالہ قیم ضلع رہے یہ دونوں قیمین ہی بعد میں امیر ضلع میانوالی مقرر ہوئے۔حق نواز خان صاحب جماعت اسلامی میں پابندی کے دور میں امیر ضلع رہے اور مولانا غلام محمد مندہ خیل انکے قیم رہے۔بعد ازاں جب مولانا گلزار احمد مظاہری 1964ء میں سرگودھا واپس چلے گئے تو مولانا غلام محمد امیر ضلع بنے۔انہوں نے مولانا علی محمد مظاہری کو قیم مقرر کیا،1968ء میں (contracted; show full) صوبہ سے ضلع میں منتقل ہو گئے ہیں انہیں قیم بنایا جائے وہ با صلاحیت بھی ہیں اور فعال بھی ہیں لہذا شوری کے اصرار پر امیر ضلع نے عبد الوہاب خان کو قیم ضلع مقرر کیا مگر چونکہ وہ صوبائی امیدوار بھی تھے اس لیے انہوں نے خود ہی معذرت کردی اور دوبارہ قاضی نعمان احمد(راقم) ہی کو قیم ضلع مقرر کیا گیا۔فروری 2015ء میں عبد الرحمن فاروق کو قیم ضلع مقرر کیا گیا جبکہ امیر ضلع حافظ جاوید اقبال ساجد ہیں۔|}} [[زمرہ:ضلع میانوالی|ضلع میانوالی]] [[زمرہ:پاکستانی سیاست دان]] [[زمرہ:ضلع میانوالی کی شخصیات]] [[زمرہ:خودکار ویکائی]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=3818960.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|