Difference between revisions 579596 and 591903 on urwiki

سواۓئے شاعری ، نثر (ادبی) اور مذہب کے ، تمام تر علوم میں انتہائی پسماندہ اردو زبان کے لیۓ اردو دائرۃ المعارف نے ابتداء سے ہی یہ کوشش رکھی کہ جس قدر ہوسکے ان علوم کی اصطلاحات کو اردو ہی میں درج کیا جاۓ جو کہ اردو سے غالبا{{زبر}} یکسر ناپید ہیں۔ اس کوشش کے دوران جب کسی اصطلاح کا ایسا اندراج سامنے آۓ کہ جو عربی ابجد کو استعمال کرتے ہوۓ انگریزی میں (یعنی عربیزدہ انگریزی) لکھا گیا ہو تو دائرۃ المعارف کی جانب سے اس کی اصلاح کر کہ اردو متبادل سے تبدیل کرنے کی سعی کی جاتی ہے۔ اس سعی پر جو بار بار کا ایک گھسا پٹا ردعمل سا(contracted; show full)
==حوالہ جات==
<references/>


[[زمرہ:وکیپیڈیا]]
[[زمرہ:اردو]]
[[زمرہ:لسانیات]]