Difference between revisions 2814004 and 2827642 on urwiki{{db-test}} {{روابط اصطلاحات}} Squad = دستہ International Cricket Council = [[بین الاقوامی]] مجلسِ گیندبلا * Line and Length (as in cricket bowling) :* line = خط :* length = طول (contracted; show full)وا ہے جبکہ فی الحقیقت اس کو درجۂ مِئویہ ہونا چاہیئے (درجہ = grade اور مِئویہ centi)۔ اب اگر مندرجہ بالا مئہ (مئین) کی اساس استعمال کرتے ہوئے percentile کی اردو بنائی جائے گی تو یہ جزمِئویہ یا نسبۂ مِئویہ بنے گی، اس طرح centigrade میں درجۂ مِئویہ سے ٹکراؤ بھی نہیں ہوگا۔ لیکن اگر مِئویہ نسبتا{{دوزبر}} مشکل یا اردو میں غیر مانوس لگے تو پھر فارسی کا صدک اختیار کیا جاسکتا ہے جو صد یعنی سو سے ہی بنا ہے، مگر ایسی صورت میں centigrade کو بھی تبدیل کر کہ درجۂ صد کیا جانا چاہیئے جو تبدیل کیا جاسکتا ہے، جس پر فیصلہ ہو جائے۔ یعنی اردو ویکی کیلیئے فیصلہ یہ کرنا ہے کہ centi کیلیئے مِئویہ اختیار کیا جائے یا صد۔ سمرقندی :چونکہ اردو میں "فیصد" استعمال ہو رہا ہے، اس لیے "صدک" اور "فیصدک" ہی مناسب معلوم ہوتے ہیں ۔ * جی آپ کے مشورے کے مطابق درج ذیل الفاظ بنتے ہیں ۔ ** centi / cent = صد ** percentage = فیصد ** Percentile = صدک ** centigrade = درجۂ صد (contracted; show full) * label = لصق (اردو لغات میں بھی ملتا ہے) * labeled = ملصق (اردو لغات میں بھی درج ہے) * unlabeled = ناملصق * [[:en:Adjacency matrix|adjacency]]= ملمس / اتصال * [[:en:Incidence]], Incident= ورود * اس مضمون [[چال (نظریہ مخطط)]] میں trail کا کیا ترجمہ کیا جائے؟ ** صراط : میرا خیال ہے کہ انگریزی میں سائنسی مضامین سمیت تمام مفاہیم پر درست آتا ہے۔ اگر مناسب نا لگے تو کسی دیگر متبادل کی تلاش بھی کی جاسکتی ہے۔ [[زمرہ:سائنس متعلقہ فہرستیں]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2827642.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|