Difference between revisions 2827642 and 2832587 on urwiki{{db-test}} {{روابط اصطلاحات}} Squad = دستہ International Cricket Council = [[بین الاقوامی]] مجلسِ گیندبلا * Line and Length (as in cricket bowling) :* line = خط :* length = طول (contracted; show full) * model کے لیے [[نمونہ]] استعمال ہو رہا ہے اور sample کے لیے بھی [[نمونہ فضا]]۔ اس کا کیا کیا جائے؟ --[[صارف:Urdutext|Urdutext]] 20:13, 28 جولائی 2007 (UTC) * sample , model اور sepcimen یہ تین الفاظ ایک دوسرے سے بہت قریب ہیں اور اردو میں عام طور پر انکو نمونہ کے لفظ میں لپیٹ دیا جاتا ہے۔ # model = مَثیل (جمع : مثالین) ---- اس کا فائدہ یہ بھی ہوگا کہ یہ سائنسی مضامین کے model کے ساتھ ساتھ ؛ انسانی models ([[ایوان عکس]] وغیرہ) کے لیے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ اصل میں یہ عربی قواعد کی رو سے مثل کی اساس کا لفظ ہے جس کے معنی کافی وسیع ہیں، بنیادی طور پر اس سے مراد کسی چیز کے ایک نمونے، کسی چیز کی نقل کی یا کسی چیز کے خاکے کی ہوتی ہے اور اس کے علاوہ یہ کسی چیز کے مثالی ہونے کے لیے بھی ادا ہو سکتا ہے اور یہی سب معنوں میں انگریزی کا model بھی استعمال ہوتا ہے۔ مثیل اور مثل کی اساس سے بنا لفظ مثال اردو میں مستعمل بھی ہے۔ # sample = نمونہ (جمع : نمونے) # specimen = نموذج (جمع : نماذِج) ---- اردو میں اسے نظیر اور قالب بھی کہا جاتا ہے، مگر نظیر اور قالب کے الفاظ بعض سائنسی مضامین میں قابل استعمال نہیں ہوں گے۔ جبکہ نموذج ہر موقع پر مستعمل ہو سکتا ہے۔ اب آپ جو فیصلہ مناسب سمجھیں وہی اختیار کر کے جہاں جہاں model اور sample آئے ہیں انکو درست کرنے کا کام شروع کیا جاسکتا ہے۔ سمرقندی (contracted; show full) # [[:en:Bootstrapping (linguistics)|بادیت (لسانیات)]] --- مفہوم 1۔ اور 2۔ # [[:en:Bootstrap model|بادیت (طبیعیات)]] --- مفہوم 7۔ اور 8۔ # [[:en:Bootstrapping (statistics)|بادیت (معاشیات)]] --- مفہوم 1۔ اور 2۔ # [[:en:Booting|بادیت اثقال (bootstrap loader)]] --- مفہوم 1۔ # bootstrap memory = یاداشت بادیہ (جو کمپیوٹر اور طب دونوں میں مستعمل ہے اور اس کا ذکر اوپر بیان میں آچکا ہے)۔ # [[:en:Bootstrap funding|بادیت (تجارت)]] --- مفہوم 7۔ اور 8۔ * یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اردو میں کوئی اور آسان لفظ بنایا جاسکتا ہو جو کم از کم میرے علم میں نہیں ہے۔ نیا لفظ بنانے سے بہتر ہے کہ کوئی ایسا لفظ اختیار کیا جائے کہ جس کی کوئی لغتی بنیاد ہو تاکہ بعد میں اعتراضات ہونے پر اپنے بچاؤ میں دلیل پیش کی جاسکے : - ) ---- لفظ چونکہ اہم اور حساس ہے اس لیے دیگر ساتھیوں کو بھی اپنی رائے دینی چاہیئے۔ یہ وہ معلومات ہیں جو میرے علم میں تھیں اور میں نے لکھ دیں۔ ہو سکتا ہے کہ کسی ساتھی کے پاس اس سے بہتر متبادل ہو تو ایسی صورت میں وہ استعمال کر لینا بہتر ہوگا۔ سمرقندی * concentration (as of an ingredient in a solution)=? :* concentration = ارتکاز ---- (مرتکز سے متعلق ہے اور تمام جگہ قابل استعمال ہے، خواہ محلول ہو، روشنی ہو یا کوئی نادیدہ شئے ہو جیسے خیال) * conjugate [[:en:Conjugation]] = ? ** conjugation = اقتِران ---- ویسے تو اردو لغات میں شاید زوج یا سنجوگ بھی لکھا ہوا ملتا ہے لیکن یہ دونوں الفاظ حیاتیات میں conjugation کے لیے تو استعمال ہو سکتے ہیں مگر دیگر علوم جیسے طب اور ریاضیات مناسب نہیں ؛ مثال کے طور پر unconjugated eyes کے لیے غیر سنجوگی آنکھیں کسی بھی طرح درست نہیں بلکہ اس حالت کو لااقتران عین لکھا جاتا ہے اسی طرح سنجوگ اور زوج یا ازدواج وغیرہ ریاضی میں function کے لیے بھی مناسب نہیں آتے۔ اب یہاں پھر وہی بات آجاتی ہے کہ کوئی ایسا لفظ ہو جو تمام علوم میں یکساں استعمال کیا جاسکے تو بہت اچھا ہوگا اسی وجہ سے زوج یا سنجوگ وغیرہ کو چھوڑ کر میرا خیال ہے کہ ---- اقتران ---- مناسب ترین لفظ ہوگا۔ ہو سکتا ہے کہ یہ لفظ اجنبی لگتا ہو مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہے یہ لفظ اصل میں ---- قرن ---- سے بنا ہے (جیسے ختم سے اختتام بنتا ہے) اور قرن کا لفظ ہر اچھی اردو لغت میں مل جائے گا۔ اردو لغات میں قرن کا لفظ اس کے فارسی میں استعمال سے آیا ہے اس لیے اس کا مفہوم اردو لغات میں بہت محدود ملتا ہے اور اسے سینگ یا کانٹے کے معنوں میں درج کیا گیا ہے جبکہ اصل میں قرن کا مفہوم عربی میں نہایت وسیع ہے۔ قرن کے معنوں میں --- سینگ یا کانٹے کے ساتھ ساتھ ؛ جوڑا، مقابل، زوج، ساتھ والا، ضم، اتصال اور مثل بھی شامل ہیں۔ اور کم از کم میں(contracted; show full)* labeled = ملصق (اردو لغات میں بھی درج ہے) * unlabeled = ناملصق * [[:en:Adjacency matrix|adjacency]]= ملمس / اتصال * [[:en:Incidence]], Incident= ورود * اس مضمون [[چال (نظریہ مخطط)]] میں trail کا کیا ترجمہ کیا جائے؟ ** صراط : میرا خیال ہے کہ انگریزی میں سائنسی مضامین سمیت تمام مفاہیم پر درست آتا ہے۔ اگر مناسب نا لگے تو کسی دیگر متبادل کی تلاش بھی کی جاسکتی ہے۔ [[زمرہ:سائنس متعلقہ فہرستیں]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2832587.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|