Difference between revisions 2834278 and 2953621 on urwiki'''خلیل فرحتؔ۱۶؍اپریل ۱۹۳۴ء کو بمقام کارنجہ ضلع واشم(مہاراشٹر) میں پیدا ہوئے'''۔شرف تلمذ خود کسی سے نہیں کی۔ انہوں نے اسی ضمن میںمجھے لکھا ہے کہ،[http://khalilfarhat.yolasite.com/]<ref>[http://khalilfarhat.yolasite.com/ Khalil Farhat Karanjvi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> == ’میں استادی شاگردی کا قائل نہیں۔ اس لیے اپنے ذوق ِسلیم کی رہنمائی میں شعری سفر جاری ہے۔ شاعری کی تمام اصناف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔‘‘ == (contracted; show full) ’’آپ نے حضرت فیض ؔ اور حضرت اصغرؔ گونڈوی مرحوم کی غزلوں پر تضمین بھیج دی ہے لیکن درحقیقت آپکے لفافے میں سے آپ کے گرامی نامے کے علاوہ صرف فیض کی غزل پر تضمین برآمد ہوئی ہے معلوم ہوتا ہے کہ اصغر کی غزل پر جو تضمین آپ نے لکھی ہے وہ سہواً وہیں رہ گئی ہے۔وہ براہ کرم اب بھیج دیجئے‘‘ ،خلیل صاحب کو فنِ تضمین سے گہری دلچسپی ہے۔ فیض کی غزل پر جو تضمین کی ہے دو بند ملا خطہ ہوں۔ مری نعش پر میرے دوستوں سے کہوں کہ شور ِفغاں نہ ہو <ref> [http://khalilfarhat.yolasite.com/shairi.php Khalil Farhat Karanjvi<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> * کسی رسم میں کسی ریٖت میں ‘بھی سپردگی کا نشاں نہ ہو نہ ہو وہ طریقہ کار جس سے کہ سر بلندی عیاں نہ ہو کرو کج جبیں پہ سرِ کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرور عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلادیا‘ (contracted; show full) حیات جہدِ مسلسل کا نام ہے فر حتؔ جمود سے بھی مقدر کہیں بدلتا ہے == حوالہ جات == {{حوالہ جات}} [[زمرہ:PHOTO|تصویر خلیل فرحت کارنجوی]] All content in the above text box is licensed under the Creative Commons Attribution-ShareAlike license Version 4 and was originally sourced from https://ur.wikipedia.org/w/index.php?diff=prev&oldid=2953621.
![]() ![]() This site is not affiliated with or endorsed in any way by the Wikimedia Foundation or any of its affiliates. In fact, we fucking despise them.
|